Macaroni And Cheese With Desi Chaska Recipe In Urdu - Recipe No. 7163

Macaroni And Cheese With Desi Chaska Urdu recipe is available at UrduPoint. Macaroni And Cheese With Desi Chaska is a famous dish in this region. You can read here Macaroni And Cheese With Desi Chaska recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Macaroni And Cheese With Desi Chaska. You can know the complete method to make Macaroni And Cheese With Desi Chaska on this page. We will also tell you how long it will take to make Macaroni And Cheese With Desi Chaska. Read the recipe, ingredients, and everything related to Macaroni And Cheese With Desi Chaska below.

میکرونی اینڈ چیز ود دیسی چسکا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7163

Macaroni And Cheese With Desi Chaska Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد

2 میکرونی 200 گرام

3 چیڈر چیز آدھی پیالی

4 موزریلا چیز آدھی پیالی

5 نمک حسب ذائقہ

6 تکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

7 میدہ ایک کھانے کا چمچ

8 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

9 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

10 ہری مرچیں دو سے تین عدد

11 ہرا دھنیا حسب پسند

12 تھائم آدھا چائے کا چمچ

13 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر رکھ لیں،ہری مرچوں کو پیس کر تکہ مصالحے کے ساتھ لیموں کے رس میں ملا لیں۔چکن کو اس مصالحے سے اچھی طرح میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 میکرونی کو نمک ملے پانی میں اُبال لیں اور چھلنی میں ڈال کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں چکن بریسٹ کو رکھ کر ڈھک دیں۔ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب اس کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو آنچ تیز کرکے فرائی کریں اور چمچ سے کچلتے ہوئے پین سے نکال لیں۔
  4. 4 اسی پین میں مارجرین یا مکھن ڈال کر پگھلائیں اور اس میں میدہ ڈال کر بھونیں،جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چکن پاؤڈر کو ایک پیالی گرم پانی میں ملا کر ڈالیں۔
  5. 5 مکسچر گاڑھا ہونے پر آ جائے تو اس میں چکن،میکرونی اور کش کئے ہوئے دونوں قسم کے چیز ڈالیں اور ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 خوبصورت سی ڈش میں نکال کر اوپر سے باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور خشک تھائم چھڑک کر گرم گرم شروع کریں اور ایک نئے انداز کے میکرونی اینڈ چیز کا لطف اُٹھائیں۔

(2470) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni

Urdu cooking recipe of Macaroni And Cheese With Desi Chaska, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni And Cheese With Desi Chaska is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.