Macaroni Chaat Recipe In Urdu

میکرونی چاٹ بنانے کی ترکیب

Macaroni Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی ایک پیالی
2 سفید چنے ایک پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 پیاز ایک عدد درمیانی
5 ٹماٹر دو عدد درمیانے
6 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
7 چینی ایک چائے کا چمچ
8 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 ہری مرچیں دو سے تین عدد
11 ہرادھنیا حسب پسند
12 املی کی چٹنی دو کھانے کے چمچ
13 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنوں کو ابال کر گلالیں،میکرونی کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھلنی میں ڈالیں اور اس پر ٹھنڈا پانی بہادیں۔
  2. 2 پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کرلیں ۔لیموں کے رس میں نمک چینی اور کالی مرچ ملالیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل میں ابلے ہوئے چنے اور میکرونی ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور اس پر لیموں کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتارلیں۔
  4. 4 چاٹ تھوڑی سی ٹھنڈی ہو جائے تو اس میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کرملالیں۔

(622) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni - مزید میکرونی

Urdu cooking recipe of Macaroni Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Chaat is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.