Macaroni Chicken Salad With Lemon Dressing Recipe In Urdu

میکرونی چکن سلاد ود لیمن ڈریسنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Macaroni Chicken Salad With Lemon Dressing, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Chicken Salad With Lemon Dressing is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Macaroni Chicken Salad With Lemon Dressing Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

391 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی 200گرام
2 مرغی کا گوشت (بون لیس)200گرام
3 لیموں(رس نکال لیں) تین عدد
4 پیاز(کاٹ لیں) 100گرام
5 چلی سوس دو چائے کے چمچے
6 لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچے
7 زیتون 50گرام
8 گاجر(باریک کاٹ لیں) 50گرام
9 شملہ مرچ ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
10 نمک حسب ذائقہ
11 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
12 سویا سوس دو چائے کے چمچے
13 تیل چار کھانے کے چمچے
14 لیموں(سجانے کے لئے) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں تیل، لہسن پیسٹ، سویا سوس، چلی سوس، نمک اورمرغی کا گوشت ڈال کر اتنی دیر تک بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے
  2. 2 8کپ پانی میں حسب ذائقہ نمک اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر ابالیں
  3. 3 اب ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی ڈالیں اور 10منٹ تک مزید ابالیں
  4. 4 میکرونی میں سے پانی چھان کر ٹھنڈا پانی گزار دیں
  5. 5 اب ایک چمچہ تیل ملا دیں تاکہ یہ آپس میں چپکے نہیں
  6. لیمن ڈریسنگ کے لئے

  7. 1 لیموں کا رس، تیل اور نمک کو گرائنڈ کر یں ساتھ ہی سیاہ مرچ پاؤڈر بھی مکس کر یں
  8. 2 اسی ڈریسنگ میں ابلا ہوا مرغی کا گوشت، میکرونی، گاجر، شملہ مرچ، زیتون اور پیاز ملا کر گارنش کر یں

متعلقہ پکوان

(4673) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni - مزید میکرونی

More Recipes - مزید تراکیب