Macaroni Lazeez Dish Recipe In Urdu

میکرونی لذیذ ڈش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Macaroni Lazeez Dish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Lazeez Dish is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Macaroni Lazeez Dish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

158 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو
2 دودھ ایک کلو
3 میکرونیز ایک ڈبہ
4 مکھن ایک پاوٴ
5 انڈے آٹھ عدد
6 نمک حسب پسند
7 سرخ مرچ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ ابالیں یہاں تک کہ نصف رہ جائے
  2. 2 ہلکی آنچ پر قیمہ میں نمک مرچ ڈال کر تھوڑے سے مکھن میں بھون لیں
  3. 3 ایک دیگچی میں پانی ابال کر مکرونی ڈالیں اور آدھے منٹ تک ابلنے کے بعد چھلنی کی مدد سے پانی سے نکالیں
  4. 4 اوون ٹرے میں تھوڑا سا مکھن لگا کر مکرونیز کی ایک تہہ اس کے اوپر بچھا دیں
  5. 5 اب دودھ ڈالیں اور پھر مکھن گرم کر کے اوپر ڈال دیں
  6. 6 پھر اوپر بالائی کی تہہ لگائیں، انڈے توڑ کر اوپر نیچے ڈالتے جائیں اور پھیلانے کے بعد کانٹے کی مدد سے زردی تھوڑ دیں
  7. 7 پندرہ منٹ کیلئے اوون میں رکھیں
  8. 8 لزیذ اور عمدہ ڈش تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3631) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب