Macaroni Prawns Masala Recipe In Urdu

میکرونی پراوٴنز مصالحہ بنانے کی ترکیب

Macaroni Prawns Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پرانز (صاف کرلیں) 250 گرام
2 بٹن مشروم 180 گرام
3 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد
4 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 کڑی پتے4عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ پاوٴڈر1چائے کا چمچہ
8 کلونجی1/4 چائے کا چمچہ
9 ہری مرچیں (چوپ کر لیں)2عدد
10 ہرادھنیا(چوپ کرلیں)2کھانے کے چمچے
11 تیل 5 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے کلونجی، کڑی پتے شامل کریں
  2. 2 1/4 منٹ پکا کر پیاز شامل کریں
  3. 3 گولڈن براوٴن ہو جائے تو لہسن ، نمک ، لال مرچ پاوٴڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پر 1منٹ پکالیں
  4. 4 مشروم، پرانز شامل کریں
  5. 5 1-2 منٹ پکا کر پاستا شامل کریں 5-7 منٹ تک اسٹرفرائی کریں
  6. 6 ہری مرچیں، ہرادھنیا شامل کریں مکس کر کے سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4927) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Macaroni Prawns Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Prawns Masala is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.