Macaroni Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 7645

Macaroni Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Macaroni Salad is a famous dish in this region. You can read here Macaroni Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Macaroni Salad. You can know the complete method to make Macaroni Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Macaroni Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Macaroni Salad below.

میکرونی سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7645

Macaroni Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی 250 گرام

2 مونگ پھلی کا تیل 1 کھانے کا چمچہ

3 ٹماٹو پری 1/2 کپ

4 ترش کریم 2 کھانے کے چمچے

5 زیتون کا تیل حسبِ ضرورت

6 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ

7 شکر 1 چائے کا چمچہ

8 نمک حسبِ ذائقہ

9 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

10 اوریگانو (چورا کیا ہوا) 1/2 چائے کا چمچہ

11 ٹماٹر (چوکور ٹکڑے کر لیں) 1-2 عدد

12 ہری پیاز 2 عدد (باریک سلائس کر لیں)

13 پارسلے (باریک چوپ کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے

14 سیلیری 1 عدد (باریک سلائس کر لیں)

15 کھیرا 1/2 کپ (چھلکے سمیت چھوٹے کیوبز کر لیں)

16 مکئی کے دانے 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میکرونی کو گرم پانی میں نمک اور مونگ پھلی کا تیل ڈال کر پکائیں۔
  2. 2 اتنا ابالیں کہ میکرونی نرم ہو جائے۔
  3. 3 پانی نتھار کر ٹھنڈے پانی کے نیچے سے گزاریں۔
  4. 4 (دھیان رکھیں کہ میکرونی کے ضرورت سے زیادہ یا کم پکنے کی صورت میں سلاد کا ذائقہ اور شکل دونوں ہی خراب ہو جائیں گے)۔
  5. 5 اس کے بعد زیتون کا تیل‘ ٹماٹو پری‘ ترش کریم‘ سرکہ‘ نمک‘ شکر‘ زیرہ پاؤڈر اور اوریگانو کو مکس کریں۔
  6. 6 ان سب کو گرم گرم میکرونی پر ڈال کر 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
  7. 7 ہلکا ٹھنڈا ہو جائے تو فریج میں رکھ دیں۔
  8. 8 سرو کرنے سے قبل لگا لیں اور ٹماٹر‘ ہری پیاز‘ پارسلے‘ سیلیری‘ کھیرا اور مکئی کے دانے شامل کریں اور سرو کریں۔

(398) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads

Urdu cooking recipe of Macaroni Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Macaroni Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.