Machli Chawal Recipe In Urdu

مچھلی چاول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Chawal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Chawal is a Bengali Food, and listed in the bangla food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Chawal Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ثابت کلو گرام
چاول کلو گرام(ابلے ہوئے)
لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک چمچہ چائے کا
سرخ مرچ چمچہ (پسی ہوئی)
اجوائن ایک چٹکی (پسی ہوئی)
پیاز ایک (باریک کاٹ لیں)
تیل دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
مچھلی کا پیٹ صاف کر لیں۔ لہسن، ادرک ، نمک ، مرچ اور اجوائن کو ایک پیالے میں ڈال کر خوب ملائیں اور پھر مچھلی پر اچھی طرح اندر باہر لگا دیں۔ اس کے بعد مچھلی 12گھنٹے فرج میں رکھیں۔ تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال دیں۔ ہلکا سا بادامی ہونے پر مچھلی ڈالیں۔ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو مچھلی بھون لیں۔ سرخ ہو جائے تو ابلے ہوئے چاول ڈالیں اور تین منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔ اس کے بعد احتیاط سے ڈش میں نکا لیں اور چٹنی اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب