Machli K Kofte Recipe In Urdu

مچھلی کے کوفتے بنانے کی ترکیب

Machli K Kofte Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 500گرام
2 پسا ہوا گرم مصالحہ 25گرام
3 خشخاص 20گرام
4 پیسے ہوئے چنے 20گرام
5 سرخ مرچ اور نمک حسب ذائقہ
6 پیاز 125گرام
7 ادرک 10گرام
8 پسا ہوا خشک دھنیا5گرام
9 سفید زیرہ 5گرام
10 دہی 125گرام
11 گھی 125گرام
12 قصوری میتھی تھوڑی سی
13 آٹا تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو پہلے نمک اور پھر آٹا لگا کر دھوئیں پھر لہسن ملے ہوئے پانی میں ابال کر اس کا کانٹا الگ کرکے سل پر باریک پیس لیں ۔
  2. 2 پھر اس میں تھوڑا گرم مصالحہ‘ خشخاص بھنے ہوئے چنے کا آٹا‘ نمک اور مرچ ملا کر گولے بنا لیں اور انہیں گھی میں تل لیں ۔
  3. 3 اب کوفتوں کا مصالحہ تیار کریں اور اس میں مچھلی کے گولے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
  4. 4 انہیں چولہے سے اتارتے وقت پتیلی میں ہرادھنیا قصوری میتھی اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیں ۔(یہ صرف مصالحے اور گھی کا سالن ہے)

(584) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Kofta - مزید مچلی کے کوفتے

Urdu cooking recipe of Machli K Kofte, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli K Kofte is a Fish Kofta, and listed in the machli kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.