Machli Ka Bharta Recipe In Urdu

مچھلی کا بھرتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ka Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ka Bharta is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Ka Bharta Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
لونگ ایک تولہ
کالی مرچ ایک تولہ
خشک دھنیا دوتولہ
نمک دو تولہ
گھی ایک پاؤ
الائچی ایک تولہ
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
لال مرچ چار تولہ
کیلے کے چند پتے
ترکیب:
گوشت کے پارچے کر لیں۔ ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔ پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔ پھر نکال کر کوٹیں۔ اب پیاز گھی میں لال کر یں۔ اسی گھی میں مچھلی بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(1869) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب