Machli Ka Salad Recipe In Urdu

مچھلی کا سلاد بنانے کی ترکیب

Machli Ka Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

118 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے 390گرام (ابال کر کھال اور کانٹے الگ کر لیں)
2 ہری شملہ مرچ ایک عدد (بہت چھوٹے سائز کی)
3 پیلی شملہ مرچ ایک عدد (بہت چھوٹے سائز کی)
4 پیاز (بہت چھوٹے سائز کی) ایک عدد
5 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
6 سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 بھُٹے کے دانے تین کھانے کا چمچہ
8 سوئیٹ کارن تین کھانے کے چمچے
9 بند گوبھی ایک کپ (اسٹرپس کٹے ہوئے)
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شملہ مرچوں کے ڈنٹھل اور بیج نکال کر ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
  2. 2 مچھلی کے گوشت کے ریشے کر لیں
  3. 3 ایک بڑا پیالہ لیں اس میں ہری شملہ مرچ، پیلی شملہ مرچ، نمک، پیاز، لیموں کا رس، سفید مرچ پاؤڈر، بھٹے کے دانے، سوئیٹ کارن اور گوشت کے ریشے ڈال کرمکس کر یں
  4. 4 ایک بڑی سیلد ٹرے لیں اس میں بند گوبھی کے پتے بچھا کر اس کے اوپر تیار کیا ہوا آمیزہ رکھیں
  5. 5 مزیدار مچھلی کا سلاد تیار ہے
  6. 6 سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1710) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ka Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ka Salad is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.