Machli Karahi Recipe In Urdu

مچھلی کی کڑاہی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Karahi is a Fish Karahi, and listed in the Machli karahi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فلے 1/2 کلو
2 ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 6 عدد
3 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
4 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
5 پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے
6 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
7 ادرک (چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
8 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
9 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1/2 گڈی سجانے کیلئے
10 کُٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل 6 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک بھونیں
  2. 2 اس میں ٹماٹر شامل کریں
  3. 3 پھر ڈھکن ڈھانک کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں
  4. 4 اسے چمچے سے کچل لیں
  5. 5 پھر لال مرچ ، زیرہ، دھنیا، لیمو ں کا رس، ہرا دھنیا، کالی مرچ، اور نمک ملا کرتیل علیحدہ ہونے تک بھونیں
  6. 6 اس میں مچھلی ڈالیں اور 10 منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں
  7. 7 ہرے دھنئے سے سجادیں

متعلقہ پکوان

(5669) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Karahi - مزید مچھلی کی کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب