Machli Ke Tikka Recipe In Urdu

مچھلی کے تکے بنانے کی ترکیب

Machli Ke Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

193 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے تکے ڈیڑھ کلو
2 انڈہ ایک عدد
3 پانی چار کھانے کے چمچ
4 لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
5 سبز پیاز (باریک پسا ہوا) آدھا کھانے کے چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 آٹا کھانے کے چار چمچ
8 گھی چار کھانے کے چمچے
9 گن پاؤڈر سوس آدھا پاؤنڈ
10 کارن فلور آدھا کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک، آٹا، انڈہ اور پانی کی لئی بنالیں اور مچھلی کے تکے اس میں ڈبو دیں
  2. 2 فرائی پین میں گھی گرم کریں
  3. 3 لہسن اور پیاز 15 منٹ تک فرائی کریں اور فرائی پین میں ایک طرف سرکا دیں
  4. 4 مچھلی کے تکے ایک کے بعد ایک تیل میں ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر فرائی کریں
  5. 5 تکوں کو الٹتے پلٹتے رہیں
  6. 6 آدھا گن پاؤڈر سوس مچھلی کے اوپر انڈیل دیں اور تین منٹ اکٹھے جوش دیں
  7. 7 مچھلی کو فرائی پین میں تھپتھپائیں
  8. 8 گرم رکھنے کے لئے خاصی گرم ڈش میں نکال کر تنور میں رکھ دیں
  9. 9 اسی دوران بقیہ گن پاؤڈر سوس اور کارن فلور کا آمیزہ انڈیل دیں اور ہلائیں حتی کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
  10. 10 اب یہ سوس مچھلی پر گرا دیں اور فوراً دستر خوان پر لے جائیں

متعلقہ پکوان

(4368) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Tikka - Fish Kabab And Fish BBQ - مزید فش تکہ و کباب، باربی کیو فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ke Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ke Tikka is a Fish Tikka - Fish Kabab And Fish BBQ, and listed in the Machli Tikka - Machli Kebab aur Fish barbecue. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.