Machli Masala Dahi Recipe In Urdu

مچھلی مصالحہ دہی بنانے کی ترکیب

Machli Masala Dahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

306 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی آٹھ پیس تازہ دہی ایک کپ
2 ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
3 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 ہری مرچیں دو عدد (کٹی ہوئی)
6 پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی)
7 سفید رائی ایک کھانے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیز پتا ایک عدد
10 کالی مرچ ثابت دس دانے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو خوب دھو کر صاف کر لیں
  2. 2 دہی کو پھینٹ کر اس میں ہلدی، ادرک، پیاز، رائی، ہری مرچ، اور نمک مکس کر لیں
  3. 3 اب مچھلی کو اس آمیزے میں ڈبو کر ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر یں
  4. 4 تیز پتے اور کالی مرچ کے دانوں کو ایک کڑاہی میں خشک بھون لیں
  5. 5 جب وہ خوشبو دیں تو ان میں شامل کر یں نصف کپ پانی اور پیسٹ سمیت مچھلی
  6. 6 سب اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے تیز آنچ پر پکائیں تاکہ وہ ابلنے لگیں
  7. 7 پھر آنچ دھیمی کر کے ڈھکن بند کر دیں
  8. 8 جب مچھلی گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر پین کو چولہے سے اتار لیں
  9. 9 یہ آئل فری ڈش ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بے حد لذیذ اور صحت وتوانائی سے بھر پور ہے

متعلقہ پکوان

(4895) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Masala - مزید مچھلی مصالحہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machli Masala Dahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Masala Dahi is a Fish Masala, and listed in the Machli Masala. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.