Machli Tali Hui Recipe In Urdu - Recipe No. 3926

مچھلی تلی ہوئی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3926

Machli Tali Hui Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

211 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی سیر بھر
2 بیسن ایک پاؤ
3 اجوائن تولہ بھر
4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
5 لہسن چند تریاں
6 گھی تلنے کے لئے
7 سرکہ یا لیموں یا املی کا پانی نمک مرچ، گر م مصالحہ وغیرہ حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی صاف کر لیں
  2. 2 پھر سرکے یا دیگر کھٹائی میں اجوائن پیس کر ملائیں اور مچھلی کے ٹکڑوں پر مل دیں
  3. 3 تھوڑا تھوڑا نمک مرچ ادرک بھی مچھلی پر مل دیں
  4. 4 چند گھنٹے اسی طرح پڑا رہنے دیں
  5. 5 بیسن میں نمک مرچ وغیرہ ملا کر پکوڑوں کے لئے تلنے سے ذرا پتلا تیار کر لیں
  6. 6 کڑاہی میں اچھی خاصی مقدار میں گھی ڈالیں اور مچھلی کے ٹکڑے بیسن میں ڈبو ڈبو کر تلتے جائیں
  7. 7 آنچ بالکل ہلکی رکھیں تاکہ اندرتک پک کر تیار ہو جائے

متعلقہ پکوان

(8386) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machli Tali Hui, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Tali Hui is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.