Madrasi Champ Recipe In Urdu

مدراسی چانپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Madrasi Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Madrasi Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Madrasi Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چانپیں بارہ عدد
2 سونف چوتھائی چائے کا چمچ
3 خشخاش چوتھائی چائے کا چمچ
4 ثابت زیرہ چوتھائی چائے کا چمچ
5 ثابت کالی مرچ دس عدد
6 لہسن کے جوئے دو عدد
7 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (کرش کر لیں)
8 ہلدی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
9 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 گرم پانی ایک سوپچھتر ملی لیٹر
11 انڈے دو عدد (پھینٹ لیں)
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل حسب ضرورت (تلنے کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سونف، خشخاش، ثابت زیرہ اور کالی مرچ کوتوے پر بھون کر ادرک، لہسن کے ساتھ گرائنڈ کر لیں
  2. 2 اس میں ہلدی ، لال مرچ، نمک شامل کریں
  3. 3 اس پسے ہوئے مصالحہ کو چانپوں اور گرم پانی کے ساتھ مکس کر کے پین میں ڈالیں
  4. 4 ہلکی آنچ پر پکائیں
  5. 5 پانی خشک ہو جائے اور چانپیں گل جائیں تو چانپوں کو چولہے سے اتار دیں
  6. 6 تیل گرم کر یں اور چانپوں کو نکال کر انڈوں میں ڈپ کر کے تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں
  7. 7 گولڈن براؤن کر کے کیچپ کے ساتھ گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2360) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب