Maghaz Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6777

Maghaz Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Maghaz Biryani is a famous dish in this region. You can read here Maghaz Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Maghaz Biryani. You can know the complete method to make Maghaz Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Maghaz Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Maghaz Biryani below.

مغز بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6777

Maghaz Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا مغز ایک عدد

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز تین عدد درمیانی

6 دہی تین چوتھائی پیالی

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

12 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

13 پودینہ آدھی گٹھی

14 ہری مرچیں تین سے چار عدد

15 زردے کا رنگ ایک چٹکی

16 دودھ آدھی پیالی

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز کو اچھی طرح صاف کرکے دھو لیں اور ایک پیالی ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں۔اس میں نمک،ہلدی اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکا لیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں زیرہ ڈال کر کڑکڑا لیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن ڈال کر بھونیں،پھر اس میں نمک،لال مرچ،باریک کٹا ہوا ہرا مصالحہ اور دہی شامل کر دیں۔بھونتے ہوئے ساتھ ساتھ مغز کے ابلے ہوئے پانی کا چھینٹا دیتے جائیں۔
  4. 4 تیل علیحدہ ہونے تک بھون کر اس میں مغز کو ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور پانچ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 چاولوں کو نمک اور گرم مصالحے کے ساتھ ابلے ہوئے پانی میں ایک کنی ابالیں اور چھلنی میں چھان لیں۔
  6. 6 مغز کو احتیاط سے اٹھا کر مصالحے پر چاول ڈالیں اور زردے کے رنگ کو دودھ میں ملا کر اوپر سے چھڑک دیں۔مغز کو اوپر سے رکھ کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 مغز کو نکال کر بریانی کو اچھی طرح ملا کر ڈش میں نکالیں اور مغز کو اوپر سے رکھ کر تازہ بنے ہوئے سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(2554) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Maghaz Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Maghaz Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.