Maghaz Qorma Recipe In Urdu

مغز قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Maghaz Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Maghaz Qorma is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Maghaz Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا مغز ایک عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کاچمچ
4 پیاز دو عدد درمیانی
5 دہی آدھی پیالی
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی آدھی چائے کا چمچ
8 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
10 ثابت گر م مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
11 پسا ہوا گرم مصا لحہ ایک چائے کا چمچ
12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز کو کچھ دیر فریج میں رکھیں پھر ٹھنڈے پانی میں رکھ کر اس کے اوپر کی چھلی اچھی طرح صاف کرلیں ۔آدھی پیالی پانی میں ہلدی ڈال کر مغز کو ابال لیں ۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں ۔اس میں ادرک لہسن ،نمک ،لال مرچ ،دھنیا اور دہی پھینٹ کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پیاز گلنے تک پکا ئیں ۔
  3. 3 پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور ابلے ہوئے مغز کے بڑے ٹکڑے کر کے ڈال دیں ۔بھنا کٹا زیرہ اور پسا ہو ا گرم مصالحہ چھڑکیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پرآٹھ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(832) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora - مزید مغز، گردہ اور کپورہ

More Recipes - مزید تراکیب