Mahi Chey Goshfand Recipe In Urdu

ماہی چے گو شفند بنانے کی ترکیب

Mahi Chey Goshfand Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ماہی چے گو شفند
2 ثابت ران ڈیڑھ سے دو کلو
3 نمک حسب ذائقہ
4 لہسن پسا ہو ا تین کھانے کے چمچ
5 پیاز تین عدد درمیانی
6 ٹماٹر پانچ سے چھ عدد
7 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
8 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 جا ئفل پسا ہوا تین چوتھائی چا ئے کا چمچ
10 دار چینی ایک ٹکڑا
11 لو نگ چھ سے آٹھ عدد
12 تیز پات ایک پتہ
13 مکھن دوکھانے کے چمچ
14 کوکنگ آ ئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر کو ابلتے ہوئے گرم پانی میں دو سے تین منٹ ابا ل کر ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور اس کا چھلکا نکال لیں ۔پھر انھیں بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں ۔
  2. 2 پھیلے ہوئے پین میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیار کو سنہری فرائی کریں اور اس میں سے آدھی پیاز علیحدہ کر لیں ۔فرائی کی ہوئی پیاز میں تیز پات ،لونگ ،لہسن ،نمک اور لال مرچ ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں بکرے کی ران کے دوٹکڑے کرکے ڈالیں اور چار پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں ۔
  3. 3 ابال آنے پر آنچ ہلکی کرکے گوشت گلنے تک پکائیں ۔علیحدہ پین میں مکھن کو پگھلا کر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز ڈالیں اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھونیں ۔
  4. 4 پھر اس میں گوشت کی یخنی ڈالیں اور دار چینی اور جا ئفل کو باریک پیس کر شامل کردیں ۔جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں ۔

متعلقہ پکوان

(1770) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mahi Chey Goshfand, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mahi Chey Goshfand is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.