Mahi Khaliya Recipe In Urdu

گوشت کا ماھی قلیہ بنانے کی ترکیب

Mahi Khaliya Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

93 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 سفید زیرہ ایک بڑا چمچہ
3 املی آدھ پاؤ
4 خشخاش ایک بڑا چمچہ
5 نمک ایک چائے کا چمچہ
6 ناریل آدھی بٹی
7 ادرک اور لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچے
8 گھی آدھی پیالی
9 تل سفید دو چائے کے چمچ
10 پیاز آدھ پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون میں پیاز گلا لیں
  2. 2 باقی مصالحے پیس لیں
  3. 3 پسے ہوئے مصالحے گوشت کو لگا دیں
  4. 4 ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے گوشت اس میں ڈال دیں
  5. 5 پیاز پیس لیں اور اس کو بھی دیگچی میں ڈال دیں اور اس کو بھون لیں تاکہ مصالحہ اس میں رچ جائے
  6. 6 پھر اس میں املی کا کھٹا ڈال دیں اور گوشت کو گلنے رکھ دیں
  7. 7 جب گوشت گل جائے اور کھٹا گاڑھا ہو جائے تو اس کو دم پر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(3324) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mahi Khaliya, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mahi Khaliya is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.