Makai Galouti Kebab Recipe In Urdu

مکئی گلوٹی کباب بنانے کی ترکیب

Makai Galouti Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

132 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
2 کپ پیاز کٹے ہوئے
3 2 کھانے کے چمچ گھی
4 2 کھانے کے چمچ ادرک۔ کدو کش کر دہ
5 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں۔ کدو کش کردہ
6 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
7 کپ پنیر (کاٹج پنیر)
8 1 کپ میٹھی مکئی کے دانے۔ ہلکے پھلکے انداز میں پسے ہوئے
9 کپ آلو اُبلے ہوئے۔ چھیلے ہوئے اور کچلے ہوئے
10 1 کھانے کا چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
13 ہری چٹنی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
  3. 3 انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں
  4. 4 ایک پین میں گھی گرم کریں
  5. 5 گھی میں ادرک اور سبز مرچیں شامل کریں اور 30 سیکنڈ تک بھونیں
  6. 6 دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
  7. 7 مکسچر کو 10 مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور ہر ایک حصے کو ہموار گول کبابوں کی شکل عطا کریں
  8. 8 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  9. 9 آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
  10. 10 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  11. 11 ہری چٹنی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5437) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Makai Galouti Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makai Galouti Kebab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.