Makhan Lehsan Naan Recipe In Urdu

مکھن لہسن نان بنانے کی ترکیب

Makhan Lehsan Naan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ لہسن کی پوتھیاں
2 1 چائے کا چمچ زیرہ
3 2 عدد سبز مرچیں کٹی ہوئی
4 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
5 1 کھاے کا چمچ چینی
دیگر اجزائے ترکیبی:
1 1 کپ میدہ
2 1 چائے کا چمچ تازہ خمیر ریزہ ریزہ کردہ
3 1 چائے کا چمچ چینی
4 1 کھانے کا چمچ آئل
5 1 چائے کا چمچ نمک
6 چکنا کرنے کے لیے آئل
7 لگانے کے لیے مکھن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خمیر اور چینی 2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں تحلیل کریں
  2. 2 10 منٹ تک ایک جانب پڑا رہنے دیں یا اس وقت تک پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
  3. 3 پسی ہوئی پیسٹ سمیت تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
  4. 4 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ لچکدار اور ہموار بن جائے (تقریباً 5 تا7 منٹ)
  5. 5 ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
  6. 6 ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (تقریباً 15 تا 20 منٹ)
  7. 7 گوندھے ہوئے آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
  8. 8 آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  9. 9 ہر ایک حصے کو 100 ملی میٹر (4 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
  10. 10 ایک پریشر ککر کو ہلکے پھلکے انداز میں آئل کے ساتھ چکنا کریں
  11. 11 پریشر ککر کا ڈھکنا ہٹا دیں
  12. 12 پریشر ککر کو الٹا کرکے ہلکے شعلے پر گرم کریں
  13. 13 ہر ایک نان کی ایک سائیڈ پر تھوڑا سا پانی لگائیں
  14. 14 نان کی گیلی سائیڈ پریشر ککر کی دیوار کے ساتھ چپکا دیں
  15. 15 پریشر ککر کو الٹا کر کے براہِ راست شعلے پر رکھیں
  16. 16 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
  17. 17 آپ ایک وقت میں 3 تا 4نان پریشر ککر کی دیواروں کے ساتھ چپکا سکتے ہیں
  18. 18 نان پریشر ککر سے باہر نکالیں
  19. 19 ان پر مکھن لگائیں
  20. 20 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3181) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Makhan Lehsan Naan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makhan Lehsan Naan is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.