Makhani Tandoori Keema Recipe In Urdu - Recipe No. 6704

مکھنی تندوری قیمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6704

Makhani Tandoori Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن قیمہ 250 گرام
2 پیاز (باریک چوپ کر لیں) 1 عدد
3 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
4 کلونجی 1/4 چائے کا چمچہ
5 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ
6 ثابت لال مرچیں 4-5 عدد (پیس لیں)
7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 مکھن 100 گرام
10 سوکھی میتھی 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں قیمہ‘پیاز‘ہرا دھنیا‘کلونجی‘ثابت لال مرچیں‘ثابت دھنیا‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘نمک اور سوکھی میتھی ڈال کر مکس کر لیں۔
  2. 2 اس میں مکھن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور بیکنگ ڈش میں رکھ کر اوون میں 180C پر 10 منٹ بیک کرلیں ضرورت محسوس ہو تو 2 منٹ مزید بیک کر لیں۔
  3. 3 تیار ہو جائے تو اوون سے نکال کر چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(1159) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Makhani Tandoori Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makhani Tandoori Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.