MAKHNI KEEMA Recipe In Urdu

مکھنی قیمہ بنانے کی ترکیب

MAKHNI KEEMA Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا قیمہ چار سو گرام
2 تیل ایک چوتھائی کپ
3 ادرک ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن دو کھانے کے چمچ
5 پیا ز آدھا کپ
6 کلیجی دو سو گرام
7 ٹماٹر ایک عد د
8 نمک ایک چائے کا چمچ
9 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
10 پسی ہوئی ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
11 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
12 قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
13 ہری مرچ ایک چوتھائی کپ
14 ہرادھنیا ایک چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 سب سے پہلے تیل کو تو ے پر گرم کرکے ادرک، لہسن ،پیا ز اور بکرے کا قیمہ فرائی کریں ۔
  2. 2 جب قیمہ آدھا پک جائے تو کلیجی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ،نمک ،لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور بھونتے جائیں ۔
  3. 3 ضرورت پڑنے پر حسب ضرورت پانی استعمال کریں۔
  4. 4 جب قیمہ اور کلیجی اچھی طرح پک جائیں تو کلیجی کو چمچ کی مدد سے توڑلیں ۔
  5. 5 اب اسے اچھی طرح مکس ۔
  6. 6 آخر میں گرم مصالحہ ،قصوری میتھی اور ہری مرچ ڈال کر مکس کرلیں ۔
  7. 7 ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سروکریں۔

متعلقہ پکوان

(396) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of MAKHNI KEEMA, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. MAKHNI KEEMA is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.