Malai Beef Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6718

ملائی بیف مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6718

Malai Beef Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف(چھوٹی بوٹی) 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 زیرہ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
4 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 سونف پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لال مرچیں(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
8 لونگ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
9 ثابت سیاہ مرچیں 4 عدد
10 زعفران 1 چٹکی
11 دار چینی 2 ٹکڑے
12 تیل حسب ضرورت
13 ٹماٹر(چوپ کر لیں) 1 عدد
14 پیاز(چوپ کر لیں) 1 عدد
15 چینی 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں نمک‘زیرہ پاوٴڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دھنیا پاوٴڈر‘سونف پاوٴڈر‘لونگ پاوٴڈر‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘ثابت سیاہ مرچیں‘دار چینی اور زعفران ڈال کر مکس کریں۔
  2. 2 گوشت کو اس مصالحے میں میرینیٹ کرکے 2-3 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
  4. 4 پیاز سنہری ہو جائے تو میرینیشن سمیت گوشت ڈال کر 40-45 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  5. 5 گوشت گل جائے تو ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر 15 منٹ تک پکائیں۔
  6. 6 چینی ڈال کر 1-2 منٹ تک پکانے کے بعد آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

(1295) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Malai Beef Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Beef Masala is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.