Malai Kulfi Recipe In Urdu

ملائی قلفی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Malai Kulfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Kulfi is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Malai Kulfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 لیٹر دودھ
2 1 کپ چینی
3 ایک چٹکی برابر سٹرک ایسڈ
4 ڈبہ (200 گرام) کثیف دودھ (Condensed Milk)
5 1 چائے کا چمچ الائچی پاوؤڈر (پسی ہوئی الائچی) ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں۔
  2. 2 دھیمی آنچ پر اس وقت تک اس میں چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ وہ کم ہو کر ایک تہائی باقی رہ جائے۔
  3. 3 جلنے/ جھلسنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندا کھرچتے رہیں۔
  4. 4 چینی شامل کریں۔
  5. 5 دوبارہ 3 تا 4 منٹ تک ابالیں۔
  6. 6 دودھ کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔
  7. 7 ایک حصہ ایک جانب رکھ دیں۔
  8. 8 دوسرے حصے پر سٹرک ایسڈ چھڑکیں۔
  9. 9 تھوڑی دیر بعد دودھ دہی کی مانند جم جائے گا۔
  10. 10 اگر دودھ دہی کی مانند نہ جمے تب بقایا سٹرک ایسڈ بھی اس میں شامل کر دیں۔
  11. 11 مکسچر کو فی الفور پھینٹیں۔
  12. 12 کثیف دودھ (Condesed Milk) بقایا ابلا ہوا دودھ۔ اور الائچی پاوؤڈر شامل کریں۔
  13. 13 بخوبی مکس (یکجا) کریں۔
  14. 14 قلفی کے سانچوں میں انڈیل دیں۔
  15. 15 فریج کے فریزر والے حصے میں 8 تا 10 گھنٹے تک جمنے کے لیے پڑا رہنے دیں۔
  16. 16 کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے۔ فریج سے باہر نکالیں۔
  17. 17 سانچوں کو پانی میں ڈبوئیں۔
  18. 18 انہیں کھولیں اور قلفی باہر نکالیں۔
  19. 19 ٹکڑوں میں کاٹ کر کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5533) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب