Malai Salad Recipe In Urdu

ملائی سلاد بنانے کی ترکیب

Malai Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

152 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی 60گرام
2 پیاز، مایونیز ایک ایک پاؤ
3 سیب 300گرام
4 نمک 3گرام
5 کھیرا 300گرام
6 کریم 500گرام
7 سرکہ 2گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھیرے کو کاٹ کر اس کے بیج نکال دیں
  2. 2 پیاز، کھیرا اور سیب کو آدھا انچ کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزیوں کو مکس کر لیں
  3. 3 میونیز میں چینی، نمک، فریش کریم اور سرکہ ملا دیں اور تمام سبزیوں کو مایونیز میں شامل کر کے اچھی طرح سے ملا دیں
  4. 4 مزیدار ملائی سلاد تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5737) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Malai Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.