Mango Chutney Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7202

Mango Chutney Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Mango Chutney Chicken is a famous dish in this region. You can read here Mango Chutney Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mango Chutney Chicken. You can know the complete method to make Mango Chutney Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Mango Chutney Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mango Chutney Chicken below.

مینگو چٹنی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7202

Mango Chutney Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 آم کی چٹنی آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 ثابت لال مرچ چھ سے سات عدد

8 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

9 سرکہ دو کھانے کے چمچ

10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

11 میدہ آدھی پیالی

12 کارن فلار آدھی پیالی

13 انڈا ایک عدد

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور اس کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پھر ایک پیالے میں انڈا پھینٹیں اور اس میں میدہ،دو کھانے کے چمچ کارن فلار،نمک،کالی مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں۔
  3. 3 چکن کی بوٹیوں کو اس آمیزے میں میرینیٹ کرکے دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 پھر کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے ان بوٹیوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 علیحدہ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور باریک کٹی ہوئی پیاز اور ثابت لال مرچوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 پھر اس میں ادرک لہسن،پسی ہوئی لال مرچ اور آم کی چٹنی ڈال کر بھونیں۔
  7. 7 دو سے تین منٹ بعد اس میں نمک،سرکہ اور سویا ساس شامل کر دیں اور فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  8. 8 آدھی پیالی پانی میں دو کھانے کے چمچ کارن فلار ڈال کر ملائیں اور اسے چکن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ساس گاڑھا ہونے پر چولہے سے اُتار لیں۔
  9. 9 آم کے موسم میں اس منفرد ڈش کا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

(1966) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Mango Chutney Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Chutney Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.