Mango Ki Jelly Recipe In Urdu

مینگو جیلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Ki Jelly, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Ki Jelly is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Ki Jelly Recipe In Urdu

اشیاء:
کچے آم ایک کلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
گھی ایک چھٹانک
سبز الائچی چند دانے
روح کیوڑہ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے آم کا عرق نکال لیں اور پھر اس عرق میں چینی شامل کر لیں اور اسے اس قدر پھینٹ لیں کہ چینی عرق میں اچھی طرح سے حل ہو جائے۔ اب ایک دوسری دیگچی میں تقریباََ چھٹانک بھر گھی ڈال کر گرم کر لیں اور الائچی دانہ ڈال کر گھی کو اچھی طرح کڑکڑا لیا جائے اور اس میں چینی ملا ہوا آم کا رس ڈال کرپکا لیں۔ جب قوام شہد کی طرح گاڑھا ہونے لگے تو روح کیوڑہ ڈال کر اتار لیں اور مرتبان وغیرہ میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور صحت و توانائی سے بھر پور آم کی جیلی تیا رہے۔

متعلقہ پکوان

(2618) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب