Mango Mold Recipe In Urdu

مینگو مولڈ بنانے کی ترکیب

Mango Mold Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

60 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جیلاٹن کھانے کا ایک چمچ
2 لیمن جوس کھانے کے دو چمچ
3 پانی کھانے کے دو چمچ
4 آم ایک ٹِن
5 چینی (پسی ہوئی) پچاس گرام
6 گاڑھی کریم ایک سو پچاس ملی لیٹر
7 انڈے کی سفیدی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلاٹن کو لیمن جوس میں ملائیں اورنرم ہونے دیں
  2. 2 جیلاٹن کو گرم پانی کے پیالے کے اوپر رکھیں اور اس وقت تک چمچ چلاتی رہیں جب تک کہ جیلاٹن حل ہو جائے
  3. 3 جیلاٹن کو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  4. 4 آم اور اس کے جوس کو گرائنڈر میں ڈالیں اور اتنا گرائنڈ کر یں کہ گاڑھا ہو جائے
  5. 5 جیلاٹن کو ملا کر چمچ چلائیں
  6. 6 کریم کو آئس کیوبز کے پیالے پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار ہو جائے اور آم کے مرکب میں شامل کر یں
  7. 7 انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ بے لچک ہو جائے اور اس کو آم کریم کے مرکب میں شامل کر یں
  8. 8 پانچ گھنٹے یا پوری طرح سیٹ ہونے تک ریفریجر یٹر میں رکھیں
  9. 9 مینگو مولڈ کو یخ بستہ کر کے پھینٹی ہوئی کریم اور آم کے ٹکڑوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4177) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango - مزید آم کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mango Mold, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Mold is a Mango, and listed in the mango aur aam. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.