Mango Mousse Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6636

مینگو موز کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6636

Mango Mousse Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اسپنج کیک ایک عدد
2 انڈے تین عدد
3 کریم بارہ اونس
4 مینگو پیوری ڈیڑھ کپ
5 مینگو کیوب ایک کپ
6 پسی چینی بارہ کھانے کے چمچ
7 جیلٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
8 پانی چوتھائی کپ
9 انڈے کی زردی اور سفیدی الگ کرلیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی زردی میں چھ کھانے کے چمچ پسی چینی ڈال کے تھوڑا سا ہلکی آنچ پر پکائیں کہ گاڑھی ہو جائیں۔
  2. 2 پانی میں جیلٹن پاؤڈر شامل کرکے بس اتنا پکائیں کہ جیلٹن پاؤڈر حل ہو جائے۔
  3. 3 آنچ سے ہٹا کے زردی جیلٹن پاؤڈر میں مکس کر دیں۔
  4. 4 انڈوں کی سفیدی الگ سے بیٹ کریں اور ساتھ چھ کھانے کے چمچ پسی چینی بھی ڈالتے جائیں۔
  5. 5 جب یہ فوم کی طرح بن جائے تو اس میں کریم،مینگو پیوری،انڈوں کی زردی والا کسٹرڈ شامل کریں،چند سیکنڈ بیٹ کریں۔
  6. 6 سانچے میں اسپنج کیک رکھیں،اوپر مینگو کیوب،انڈوں کا آمیزہ ڈالیں اور فریج میں سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔اسے کریم سے ڈیکوریٹ کرکے شروع کریں۔

(301) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

Urdu cooking recipe of Mango Mousse Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Mousse Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.