Mango Papad Pickle Recipe In Urdu

اچار آم پاپڑ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Papad Pickle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Papad Pickle is a Aam Ka Achar, and listed in the mango pickle. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Papad Pickle Recipe In Urdu

اشیاء:
پٹکا آم ایک کلو گرام
چینی آدھا پاؤ
ترکیب:
سب سے پہلے آموں کا رس نچوڑ لیں اور اس میں چینی اچھی طرح ملا کر دیگچی کو چولھے پر چڑھا دیں اور ہلکی آگ پر پکنے دیں۔ جب حلوے کی طرح گاڑھا ہو جائے تو نیچے اتار لیں اور کسی تھال میں الٹ دیں ۔ ذرا ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو روٹی کی طرح بیلنے سے بیل کر ایک جیسا کر لیں ۔ یہ روٹی سی بن جائے گی ۔ اس روٹی کے حسب پسند گول یالمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔ آم پاپڑ تیار ہے۔ بچے اور خواتین اس کو بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ بہت ہی لذت بخش چٹخارے دار آم پاپڑ ہے۔

متعلقہ پکوان

(2039) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aam Ka Achar - مزید آم کا اچار

More Recipes - مزید تراکیب