Mango Punch Recipe In Urdu

مینگو پنچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Punch, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Punch is a Cocktail, and listed in the Cocktail. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Punch Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آم ایک عدد
2 پائن ایپل جوس ایک گلاس
3 لیموں ایک عدد
4 آئس کیوبز ایک کپ
5 پودینہ سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے آم کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. 2 ایک الگ پیالی میں لیموں کا رس نکال لیں
  3. 3 اب بلینڈر میں آم کے ٹکڑے، پائن ایپل جوس، لیموں کا رس اور آئس کیوبز ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
  4. 4 دو گلاسوں میں چند پتیاں پودینے کی ڈال لیں اور مینگو جوس کو گلاسوں میں نکال لیں
  5. 5 اب جوس کو ایک ایک پتی پودینہ سے گارنش کرلیں
  6. 6 مزیدار سا سمر مینگو پنچ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4833) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cocktail - مزید کوکٹیل

More Recipes - مزید تراکیب