Mango Whip With Banana Cream Recipe In Urdu

مینگووِپ وِد بنانا کریم بنانے کی ترکیب

Mango Whip With Banana Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

219 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کنڈینسڈمِلک تین چوتھائی پیالی
2 دودھ آدھی پیالی
3 کریم دو پیالی
4 آم چند ٹکڑے آم کا گودا ڈیڑھ پیالی
5 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
6 خشک میوہ (کُترا ہوا) آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کنڈینسڈمِلک اور آدھی پیالی دودھ کو اکٹھا پھینٹ لیں
  2. 2 اس میں آم کا گودا شامل کر یں
  3. 3 کریم کے پیالے کو برف بھرے پیالے میں رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ یہ خوب پھول جائے
  4. 4 اس کو کنڈینسڈمِلک کے مرکب میں ڈالیں اور ایسنس بھی شامل کر دیں
  5. 5 ادھ جما ہونے تک فریز کر دیں
  6. 6 اس مرکب کو فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں اور اس میں آم کے ٹکڑے شامل کر دیں
  7. 7 جمنے کے لئے فریز کر دیں
  8. 8 پیش کرنے سے پہلے آئس کریم کو کانٹے کی مدد سے اتنا پھینٹ لیں کہ آئس کریم نرم ہو جائے
  9. 9 بنانا کریم اور خشک میوے کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4935) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aam Ki Ice Cream - مزید مینگو آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mango Whip With Banana Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Whip With Banana Cream is a Aam Ki Ice Cream, and listed in the Mango Ice Cream. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.