Mangochiyan Recipe In Urdu - Recipe No. 6878

Mangochiyan Urdu recipe is available at UrduPoint. Mangochiyan is a famous dish in this region. You can read here Mangochiyan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mangochiyan. You can know the complete method to make Mangochiyan on this page. We will also tell you how long it will take to make Mangochiyan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mangochiyan below.

منگوچیاں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6878

Mangochiyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دھلی ہوئی مونگ کی دال ایک پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

4 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

5 ہری مرچیں دو عدد

6 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو دھو کر بھگو کر رکھیں اور جب وہ اچھی طرح پھول جائے تو اس کا پانی چھان لیں اور اسے باریک پیس لیں۔
  2. 2 پھر اس میں کوکنگ آئل،نمک،لال مرچیں،باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر ملائیں اور چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔
  3. 3 ابلتے ہوئے پانی پر چھلنی رکھ کر اس پر ان منگوچیوں کو رکھ کر ڈھک دیں اور پندرہ سے بیس منٹ بھاپ پر پکا لیں۔
  4. 4 گریوی تیار کرنے کے لئے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں دو کچی پسی ہوئی پیاز اور ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی لال مرچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر بھونیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
  6. 6 تیار کی ہوئی منگوچیاں ڈال کر ملائیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر گریوی گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(5818) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Mangochiyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mangochiyan is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.