Masala Bharwan Karela Recipe In Urdu - Recipe No. 4773

Masala Bharwan Karela Urdu recipe is available at UrduPoint. Masala Bharwan Karela is a famous dish in this region. You can read here Masala Bharwan Karela recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masala Bharwan Karela. You can know the complete method to make Masala Bharwan Karela on this page. We will also tell you how long it will take to make Masala Bharwan Karela. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masala Bharwan Karela below.

مصالہ بھرواں کریلا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4773

Masala Bharwan Karela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

83 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 -4 عدد کریلے۔ درمیانے سائز کے حامل

2 نمک حسبِ ذائقہ

3 1 چائے کا چمچ سرسوں کا تیل

4 1 چائے کا چمچ زیرہ

5 1 چائے کا چمچ سونف

6 2 کپ کچے پیاز کی پیسٹ

7 2 کپ ٹماٹر کدو کش کردہ

8 1 چائے کا چمچ ادرک۔ کدو کش کردہ

9 1چائے کا چمچ ہلدی

10 1 چائے کا چمچ امچور

11 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

12 1 کپ دھنیا کٹا ہوا

13 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلے چھیل لیں
  2. 2 چھیلے ہوئے کریلے ایک جانب رکھ دیں
  3. 3 ہر ایک کریلے کو لمبائی کے رُخ چاک کریں۔ اس مقصد کے لیے ایک تیز دھار چاقو استعمال کریں
  4. 4 ان کے بیج نکال باہر کریں
  5. 5 ان کے درمیان میں محتاط انداز میں شگاف ڈالیں اور ان کے اندر کسی قدر نمک لگا دیں اور باہر کی جانب بھی کسی قدر نمک لگا دیں اور 10 تا 15 منٹ تک انہیں ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک نان۔ اسٹک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں
  7. 7 اس میں زیرہ اور سونف شامل کریں
  8. 8 جب زیرہ اورسونف چٹخنے لگے تب پیاز کی پیسٹ شامل کریں
  9. 9 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  10. 10 ٹماٹر۔ ادرک۔ ہلدی۔ امچور۔ پنجابی گرم مسالہ۔نمک اور دھنیا شامل کریں
  11. 11 بخوبی یکجا کریں
  12. 12 اسے اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
  13. 13 اسے ایک جانب رکھ دیں
  14. 14 کریلوں سے پانی نچوڑ لیں
  15. 15 انہیں تھپتھپا کر خشک کریں
  16. 16 تیار کردہ مکسچر کریلوں میں بھریں
  17. 17 مکسچر بھرنے کے بعد کریلوں کو دھاگے کے ساتھ باندھ دیں
  18. 18 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔ اسے درمیانی آنچ پر گرم کریں
  19. 19 اس آئل میں بھرے ہوئے کریلے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ تمام اطراف سے سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
  20. 20 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(14471) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Masala Bharwan Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Bharwan Karela is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.