Masala Chai Recipe In Urdu

مصالحہ چائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Masala Chai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Chai is a Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea, and listed in the masala chai, chai, pink tea, kashmiri chai. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Masala Chai Recipe In Urdu

اجزاء:
پانی دو کپ
ٹی بیگز دو عدد
”لوفیٹ“ دودھ 150ملی لیٹر
دار چینی پانچ سنٹی میٹر ٹکڑا
الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ کے دانے ایک کھانے کا چمچ
شوگرفری سویٹنر صرف ذائقہ کے لئے
ترکیب:
ایک سوس پین میں پانی اُبال کر ٹی بیگز ڈال دیں ۔ پھر برتن کو چولہے سے اتار کر ٹی بیگز پانی میں ڈبوئے رکھیں ۔ دس منٹ بعد ٹی بیگز نکال کر ضائع کر دیں ۔ دودھ مصالحہ جات اور سویٹنر شامل کر یں ۔ پھر اسے چولہے پر دوبارہ رکھ کر ڈھانپ دیں ۔ ہلکی آنچ پر تقریباََ دس منٹ تک پکنے دیں۔ اس کے بعد کپوں میں ڈال کر پیش کر یں ۔

متعلقہ پکوان

(3274) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea - مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے

More Recipes - مزید تراکیب