Masala Dar Tikka Recipe In Urdu

مصالحے دار تکے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Masala Dar Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Dar Tikka is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Masala Dar Tikka Recipe In Urdu

اشیاء:
بکرے کا گوشت آدھ کلو(گول بوٹی )
سرخ مرچ پسی ہوئی آدھ ٹی اسپون
گھی ایک ٹیبل اسپون
نمک حسب پسند
رائی چٹکی بھر
دھنیا یا پو دینہ حسب پسند
لہسن تین پوتھیاں
سرکہ آدھ پیالی
ٹماٹر دو عدد
پیاز ایک عدد
کھیرا، ککڑی ، مولی حسب پسند(ان میں جو آپ پسند کر یں)
ترکیب:
تمام مصالحہ جات گھی سمیت سرکہ میں ملا لئے جائیں اور گوشت کو اس میں اچھی طرح متھڑ کر چند گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد بوٹیاں سیخ میں پرو کر کوئلوں پر سینک لی جائیں۔ اچھی طرح سرخ ہو جائیں تو اتار کر ڈش میں سلاد کے پتوں کے اوپر چن دیں۔ کھیرے، مول، ٹماٹر اور پیاز کے گول کٹے ہوئے تراشے بھی جا بجا سجا دئیے جائیں اور حسب پسند تازہ روٹی ڈبل روٹی کے سلائس یا چاولوں کے ساتھ تناول کریں گے تو لذت دیں گے۔

متعلقہ پکوان

(2875) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب