Masala Korma Recipe In Urdu

ٹوٹے مصالحے کا قورمہ بنانے کی ترکیب

Masala Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 گھی ایک پاؤ
3 دہی چار کھانے کے چمچ
4 پیاز دو عدد
5 گرم مصالحہ ثابت ایک چھٹانک
6 ادرک آدھی چھٹانک
7 لہسن ایک پوتھی
8 نمک حسب ذائقہ
9 لال مرچ حسب ذائقہ (پسی ہوئی)
10 دھنیا آدھی چھٹانک (پسا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس قورمہ کو پریشر ککر میں تیار کرنا ہے قورمے کی تیاری کے لئے آپ سب سے پہلے گھی کڑ کڑائیں
  2. 2 پھر پتیلی میں تمام مصالحے گوشت اور پانی سمیت ڈال کر ککر کو بند کر دیں
  3. 3 جب گل جائے تو ڈھکن ہٹائیں اس قورمے میں شوربا نہیں ہوتا
  4. 4 اس کی تیاری میں مصالحوں کے تناسب کا خیال رکھنا چاہیے
  5. 5 یہ تناسب وہی ہوتا ہے جو سادہ اور بھنے ہوئے قورموں کے مصالحے کا تناسب ہوتا ہے پانی زیادہ نہیں ڈالنا چاہیے

متعلقہ پکوان

(4145) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masala Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.