Masalay Dar Anda Recipe In Urdu

مصالحہ دار انڈے بنانے کی ترکیب

Masalay Dar Anda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر دو دو حصے کر لیں) چار عدد
2 ٹماٹر پیسٹ آدھی پیالی
3 تیل چوتھائی پیالی
4 کری پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
5 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 سبز دھنیہ (کترا ہوا) سبزمرچیں اور نمک حسب ذائقہ
پیسٹ بنانے کے لیئے:
1 پیاز چھوٹا سائز (باریک کٹے ہوئے سنہری کر لیں) دو عدد
2 ناریل (کدوکش کیا ہوا) آدھا کھانے کا چمچ
3 سبز مرچیں دو عدد
4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
5 سبز دھنیہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پسے ہوئے مصالحے، پیسٹ اور نمک ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں
  2. 2 ٹماٹر پیسٹ ملا کر دو منٹ مزید بھونیں
  3. 3 انڈوں کو لمبائی میں کاٹ کر بیکنگ ڈش میں رکھیں
  4. 4 انڈوں پر تیار شدہ آمیزہ ڈالیں
  5. 5 اوون گرم کر یں
  6. 6 گرم اوون میں انڈوں کو 20 منٹ کے لئے بیک کریں
  7. 7 سبز مرچوں اور سبز دھنیہ کے ساتھ سجا کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3534) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masalay Dar Anda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masalay Dar Anda is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.