Masalay Dar Grill Chicken Recipe In Urdu

مصالحے دار گرل چکن بنانے کی ترکیب

Masalay Dar Grill Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ۲ عدد
2 نمک حسبِ ذائقہ
3 سیاہ مرچیں ۱ بٹا ۲ چائے کا چمچہ
4 (کٹی ہوئی) لال مرچ پاؤڈر ۱ بٹا ۲ چائے کا چمچہ
5 لہسن ، ادرک پیسٹ ۱ چائے کا چمچہ
6 سرکہ ۱ کھانے کا چمچہ
7 اورنج جوس ۲ کھانے کے چمچے
8 مکھن ۱ کھانے کا چمچہ
9 (پگھلا ہوا) تیل ۲ کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کر لیں
  2. 2 ایک پیالے میں نمک ، کٹی ہوئی سیاہ لال مرچیں ، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ، ادرک پیسٹ ، سرکہ ، اورنج جوس ، مکھن مکس کر لیں
  3. 3 گوشت پر مصا لحہ لگائیں
  4. 4 ۲ گھنٹے تک میر ینیٹ ہونے کے لیے چھوڑ دیں
  5. 5 گرل پین کو گرم کریں
  6. 6 اس پر تیل ڈالیں
  7. 7 چکن بریسٹ رکھ کر گرل کریں
  8. 8 ایک طرف سے پک جائے تو پلیٹ کر پکائیں
  9. 9 مایو گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5565) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka - مزید چکن سیخ کباب اور چکن تکے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masalay Dar Grill Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masalay Dar Grill Chicken is a Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka, and listed in the Tikka Chicken and Seekh Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.