Masaledar Mutton Curry Recipe In Urdu

مصالحہ دارمٹن کری بنانے کی ترکیب

Masaledar Mutton Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

35 افراد

کیلوریز‎

271 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلو
2 گھی ایک کپ
3 کری پتے چھ عدد
4 ہری مرچیں پانچ، چھ عدد
5 املی کا گودا چوتھا ئی کپ
6 نمک حسب ذائقہ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
8 ہرا دھنیا آدھی گھٹی
9 ناریل ملک پاؤڈر آدھا پیکٹ
10 آلو کے فنگر چپس حسب ضرورت (تلے ہوئے)
11 ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
12 ثابت لال مرچ چار عدد
13 کا جو آٹھ عدد
14 مونگ پھلی دس عدد
15 لونگ چھ عدد
16 نریل (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
17 چنے کی دال ایک کھانے کا چمچ (بھنی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ثابت زیرہ، ثابت لال مرچ، کاجو، مونگ پھلی، لونگ، ناریل اور چنے کی دال ڈال کر گرائنڈر میں باریک پیس لیں
  2. 2 گھی گرم کر یں اس میں کری پتہ، ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی ادرک، لہسن اور مٹن ڈال کر بھون لیں
  3. 3 نمک اور پانی دو کپ ڈال کر گوشت گلا لیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو پسا ہوا مصالحہ، املی کا گودا، اور ناریل ملک پاؤڈر ڈال کر مٹن کو خوب اچھی طرح سے بھونیں
  5. 5 گرم مصالحہ پاؤڈر، ہرا دھنیا آلو تلے ہوئے ڈال کر بوائل رائس یا تندوری نان، سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4568) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masaledar Mutton Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masaledar Mutton Curry is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 35 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.