Mashrobat Recipe In Urdu

مشروبات بنانے کی ترکیب

Mashrobat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آم دوعدد
2 آلو چے آدھا کلو
3 چینی آدھی پیالی
4 کالا نمک حسب ذائقہ
5 مینگوTang دو کھانے کے چمچ
6 سوفٹ ڈرنک ایک عدد چھوٹی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوچوں کو صاف دھو کرڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ بھاپ میں پکالیں ،جب گل جائے تو ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔
  2. 2 چھلکا اور بیج نکال کر چینی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ پکالیں۔
  3. 3 آم کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور بلینڈر میں سوفٹ ڈرنک اور Tangکے ساتھ بلینڈ کرلیں۔

(1123) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango Drinks - مزید مینگو اور آم کے مشروبات

Urdu cooking recipe of Mashrobat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mashrobat is a Mango Drinks, and listed in the aam ke sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.