Matar Aur Paneer Ka Salan Recipe In Urdu

مٹر اور پنیر کا سالن بنانے کی ترکیب

Matar Aur Paneer Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

197 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تیل1چھٹانک
2 ادرک لہسن (پیسٹ)1 کھانے کاچمچ
3 ثابت دھنیا اڑھائی چائے کے چمچ
4 الائچی کے دانے 1/2 چائے کاچمچ
5 ہرا دھنیاحسب ضرورت
6 سرخ مرچ (پسی ہوئی)حسب ضرورت
7 ہلدی1/2 چائے کا چمچ
8 مٹر (دانے) 1/2کلو
9 تازہ پنیرڈیڑھ پاوٴ
10 ٹماٹر3عدد (پیسٹ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل ڈال کر چولہے پر پکائیں
  2. 2 کڑک ہو جائے تو ادرک، لہسن ڈال کر 2منٹ تک چمچ ہلائیں
  3. 3 جب بھن جائے تو سارے مصالحے ڈال کر بھون لیں
  4. 4 جب مصالحہ خشک نظر آئے تو چمچ بھر کر پانی ڈال دیں
  5. 5 خوب بھن جائے تومٹر ڈال کر دس منٹ تک پکنے دیں آنچ ہلکی رکھیں اس کے بعد پنیر اور ٹماٹر ڈال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور پکانے کے لئے زیادہ سے زیادہ 30-35 منٹ صرف ہوتے ہیں

متعلقہ پکوان

(5208) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Matar Aur Paneer Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Matar Aur Paneer Ka Salan is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.