Matar Bharay Aloo Recipe In Urdu

مٹر بھرے آلو بنانے کی ترکیب

Matar Bharay Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

487 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹر پون کپ
2 آلو دو درمیانے
3 نمک، لال مرچیں حسب پسند
4 گھی حسب ضرورت
5 انڈا یا بیسن پانچ کھانے کے چمچ
6 آم چور یا کوئی خشک کٹھائی چائے کا چمچ
7 سرکہ دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ذرا سا سرکہ ،نمک، مرچ ڈال کر مٹر گلا لیں
  2. 2 گلنے پر خشک ہوں اتار لیں
  3. 3 آلو ابال لیں چھیل کر بھر تہ بنا لیں
  4. 4 اس میں کوئی کٹھائی نمک، لال مرچیں حسب پسند ملا دیں
  5. 5 بیسن کو گھول لیں
  6. 6 نہ زیادہ سخت ہونہ پتلا
  7. 7 اس میں بھی نمک، لال مرچ ملا دیں
  8. 8 آلو کی گولیوں میں مٹر کے دانے بھر یں اور بیسن میں ڈبو کر فرائی پان میں تلیں
  9. 9 اگر بیسن نہ لگانا چاہیں تو ایک پھینٹا ہوا انڈا لگا کر تل سکتی ہیں تلتے ہوئے گھی زیادہ ڈالیں
  10. 10 یہ بھنے ہوئے سالن یا قیمے میں ڈالے جا سکتے ہیں چائے پر بھی پیش کئے جا سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(5285) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Matar Bharay Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Matar Bharay Aloo is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.