Matar Chaat Recipe In Urdu

مٹر چاٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Matar Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Matar Chaat is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Matar Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوکھے مٹر 225گرام
2 پسی ہوئی ہینگ ایک چٹکی
3 املی کی چٹنی حسب ذائقہ
4 بیکنگ پاؤڈر آدھا چمچہ
5 چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
6 پھینٹاہوا دہی 125گرام
7 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوکھے ہوئے مٹر کو رات بھر پانی میں بھگو دیں ۔
  2. 2  صبح نکال کر ایک کڑھائی میں ڈالیں اور پانی ڈال کر بیکنگ پاؤڈر اور ہینگ ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
  3. 3 ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں
  4. 4 یہاں تک کہ نرم ہو جائے
  5. 5  آپ اس پر چاٹ مصالحہ ڈال کر پھینٹا ہوا دہی اور املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2356) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب