Mazedar Bhujia Recipe In Urdu

مزے دار بھجیا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mazedar Bhujia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mazedar Bhujia is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mazedar Bhujia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

235 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو ایک کلو
2 شملہ مرچ ایک چمچ
3 ہلدی پاؤڈر دو چمچے
4 سفید زیرہ دو چمچے
5 سفید تل چوتھائی کپ
6 مرغ یخنی ایک کپ
7 پیاز ایک پاؤ
8 کوکنگ آئل ایک کپ
9 سرخ مرچ پاؤڈر دو چمچے
10 میتھی دانے دو چمچے
11 لیموں کا رس پانچ یا چھ چمچے
12 ہری مرچیں ہرا دھنیا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو ابال کر آدھ انچ کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں
  2. 2 شملہ مرچوں کے بھی بیج نکال کر چوکور کاٹ لیں
  3. 3 پیاز کو باریک کاٹ لیں ہری مرچیں اور دھنیا بھی کاٹ لیں
  4. 4 تلوں کو خشک بھون کر باریک پیس لیں
  5. 5 ایک بڑے پیالے میں آلو، پیاز، مرچیں(دونوں) بریک شدہ تل اور ہرا دھنیا ڈال دیں
  6. 6 تیل گرم کر کے سفید زیرہ ومیتھی دانے کڑ کڑائیں اور پھر شملہ مرچیں اور ہلدی ڈال کر آنچ بند کر دیں
  7. 7 اس کو بھی آلوؤں میں ڈال دیں۔ (بمعہ تیل) اس کے بعد مرغی یخنی آلوؤں کے مرکب میں ڈال لیں
  8. 8 لیموں کا جو س ملا کر سب کو اچھی طرح ملائیں
  9. 9 ڈش میں نکالیں اور دھنیا چھڑک کر ٹماٹر کا پھول بناکر سجا دیں
  10. 10 پراٹھے یا پوریوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(1700) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب