Mazedar Mutton Champ Recipe In Urdu

مزیدار مٹن چانپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mazedar Mutton Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mazedar Mutton Champ is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mazedar Mutton Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

342 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چانپ کا گوشت کلو
2 گرام انڈے تین عدد
3 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چھوٹا چمچ
4 لہسن دس جوئے
5 گھی حسب منشاء
6 ادرک دس گرام
7 ہرا دھنیا دس گرام
8 خشک دھنیا ایک چمچ
9 سرخ مرچیں ایک چمچ
10 ہری مرچیں چھ عدد
11 پو دینہ دس گرام
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پو دینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، ادرک اور سرخ مرچیں ملا کر سل پر باریک پیس لیں اور ان کی چٹنی بنا کر رکھ لیں
  2. 2 اس کے بعد ایک فرائی پین میں اس کو چانپ کے ساتھ اتنے پانی میں ڈال کر پکائیں کہ چانپ گل جائے
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو چولہے سے نیچے اتار کر رکھ لیں
  4. 4 اب انڈے پھینٹ کر ان میں پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک، پسا ہوا خشک دھنیا اور لہسن کچلا ہوا ملا کر پھینٹیں اور خوب اچھی طرح مکس کرکے چانپ کو اس آمیزے میں ڈبو دیں
  5. 5 پھر فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اس میں ایک چانپ ڈال کر تلتے جائیں
  6. 6 سرخ ہونے پر باہر نکالیں اور ڈش میں ڈال کر سلاد کے ساتھ دستر خوان کی زنیت بنائیں

متعلقہ پکوان

(4021) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب