Meat And Vegetable Recipe In Urdu - Recipe No. 1924

Meat And Vegetable Urdu recipe is available at UrduPoint. Meat And Vegetable is a famous dish in this region. You can read here Meat And Vegetable recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Meat And Vegetable. You can know the complete method to make Meat And Vegetable on this page. We will also tell you how long it will take to make Meat And Vegetable. Read the recipe, ingredients, and everything related to Meat And Vegetable below.

میٹ اینڈ ویجی ٹیبل اسٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1924

Meat And Vegetable Recipe In Urdu
اشیاء:
گاجر دو عدد(چھیل کر سلائس کاٹ لیں)
گھی 250گرام
پیاز 750گرام
سرخ مرچ 60گرام
ہلدی ،ہرا دھنیا ہر ایک 10گرام
ادرک آدھی گانٹھ
گرم مصالحہ ثابت 60گرام
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
قیمے میں تھوڑا سا نمک اور آدھا گرم مصالحہ ملاکر رکھ لیجئے۔ پھر گھی کڑ کڑاتے ہوئے میں پیاز کے تھوڑے سے لچھے لال کر لیجئے۔ اس کے بعد قیمہ گھی میں بھون کر سرخ کر لیں بعد میں اسے پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں۔ اسی طرح بند گوبھی کے پتوں کو ہلکا نرم کرنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں ابال کر نکال لیجئے۔ا ب باقی گرم مصالحہ پیس کر اس کی آدھی مقدار بھنے ہوئے قیمے میں ملا لیں۔ پیاز اور ادرک کو بہت باریک کترکر ان میں دھنیا آمیز کر کے نصف گوبھی کے ابلے ہوئے پتوں کو تہہ پر بچھا دیں۔ اس تہہ پر یہ ابلا ہوا قیمہ بھی بچھا دیں۔ قیمے کے اوپر پیاز ،ادرک اور باریک دھنیا کی تہہ بچھا دیں اور پھر پتوں کو دھاگوں سے باندھ دیں۔ اب گرم مصالحہ کو گھی میں بھو نیں اور دھاگہ لپیٹے ہوئے پتے اس میں تلیں۔ آنچ دھیمی رکھیں جب یہ دیکھیں کہ پتے بھننے پر آگئے ہیں تو پتیلی کا ڈھکنا آٹے سے بند کر دیں اور منہ بند پتیلی کو چند منٹ بعد آہستہ آہستہ ہلائیں ۔ تقریباََ آدھ گھنٹے کے بعد پتیلی چولہے سے اتار لیں۔ قیمہ بھری گوبھی تیار ہو چکی ہے، دھنیا سلاد کے ساتھ تناول کر یں۔

(3943) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chinese Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Meat And Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meat And Vegetable is a Chinese Food, and listed in the chinese food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.