Meatball In Soy Sauce Recipe In Urdu

میٹ بال ان سویا سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Meatball In Soy Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meatball In Soy Sauce is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Meatball In Soy Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

197 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کارن آئل ایک کپ
2 لال مرچ 1/3 چائے کا چمچ
3 نمک حسب پسند
4 چینی نمک 1/3 چائے کا چمچ
5 قیمہ آدھ کلو
6 ادرک چائے کا چمچ
7 کچا پپیتا چائے کا چمچ
8 انڈا ایک عدد
9 پیاز ایک عدد
10 سرکہ دو کھانے کے چمچ
11 نمک حسب پسند
12 چینی نمک چائے کا چمچ
13 ٹماٹر کی چٹنی تین کھانے کے چمچ
14 لال مرچ چائے کا پون چمچ
15 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
16 کارن آئل تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پپیتا باریک پیس کر قیمے کو لگا کر 20 منٹ رکھیں
  2. 2 پھر قیمے کو پیس کر نمک مرچ ملا کر کوفتے بنالیں
  3. 3 انڈا پھینٹ کر اس میں ڈبو کر تیل میں تل لیں
  4. 4 پیاز کو تیل میں ہلکی سنہری کر لیں
  5. 5 پھر تمام مصالحہ اور کوفتے ڈال کر دو کپ پانی ڈالیں پکنے لگے تو کوفتے گلنے دیں
  6. 6 پھر کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں اور چمچ خوب چلا دیں
  7. 7 حسب پسند گاڑھا یا پتلا شوربہ رکھ سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2884) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب