Meetha Paratha Recipe In Urdu

میٹھا پراٹھا بنانے کی ترکیب

Meetha Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سفید آٹا ایک کپ۔
2 میدہ ایک کپ
3 ربڑی ایک پائو
4 قلاقند۔ ایک پائو
5 گلاب (پتیاں)
6 بادام ، پستے 25گرام
7 گھی 1/4کپ
8 پانی حسبِ ضرورت
9 نمک حسبَ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے سفید آٹا اور میدے کو ملا کر اس میں نمک شامل کریں اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔
  2. 2 اب آٹے کو 10سے15منٹ کے لئے رکھ دیں تا کہ خمیر کا عمل پورا ہوجائے۔
  3. 3 اب ایک پیالے میں ربڑی ، قلا قند ،گلاب کی پتیاں اور باریک کٹے بادام ، پستے ڈال کر اچھی طرح سے یک جان کرلیں۔
  4. 4  اب آٹے کی ڈو میں سے پیڑے بنائیں۔
  5. 5  اور ایک ایک کر کے بیلتے جائیں۔ پھر اس پر یہ ربڑی والا آمیزہ ہلکا سا پھیلا کر دوبارہ رول کر کے بیل لیں۔
  6. 6 اس کے بعد توے پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر اسے سینکتیں جائیں۔
  7. 7 جب پراٹھا تےتیار ہو جائے تو تھوڑا سا ربڑی والا آمیزہ رکھ  سحری میں مزیدار پراٹھا سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(1963) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Meetha Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meetha Paratha is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.